خدا پرست
قسم کلام: صفت ذاتی ( واحد )
معنی
١ - اللہ کو پوجنے والا، عابد، زاہد۔ "ایک خدا پرست کے لیے مارکسی اشتعالی بننا نا ممکن ہے" ( ١٩٨٥ء، ندائے دین، دسمبر، ٤١٩ )
اشتقاق
فارسی زبان سے اسم 'خدا' کے ساتھ فارسی مصدر پرستیدن، سے فعل امر 'پرست' لگانے سے 'خدا پرست' بنا۔ اردو میں بطور صفت مستعمل ہے۔ ١٦٣٥ء کو "سب رس" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - اللہ کو پوجنے والا، عابد، زاہد۔ "ایک خدا پرست کے لیے مارکسی اشتعالی بننا نا ممکن ہے" ( ١٩٨٥ء، ندائے دین، دسمبر، ٤١٩ )